میاں بیوی کی محبت بے مثال ہوتی ہے اور جہاں ایک دوسرے کے لئے محبت دل میں نہ ہو تو یہ رشتہ بلکل بے معنی ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسے شادی شدہ جوڑے بھی ہیں جو اپنے جوڑی دار کو پیار سے نام لے کر پکارتے ہیں۔ اور کچھ اپنی مادری زبان میں منفرد انداز میں بیوی کو پکارتے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی بیوی کو بلکل ہی الگ نام سے پکارتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں مختلف زبانوں میں بیوی کا لفظ کیسے بولا جاتا ہے۔
پنجابی:
پنجابی میں بیوی کو وُوڈی کہتے ہیں۔
سندھی:
سندھی میں بیوی کو زال کہتے ہیں۔
بلوچی:
بلوچی میں بیوی کو زیفہ کہتے ہیں۔
پشتو:
پشتو میں بیوی کو زوجہ، مېرمن اور ورتینہ کہتے ہیں۔
ترکی:
ترکی زبان میں بیوی کو کارم اور ہینیمم کہتے ہیں۔
اب آپ بھی اپنی بیوی کو مختلف ناموں سے پکاریں اور محبت کا اظہار کریں۔