بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس، اہم سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر بوقت تین بجے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے-
پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو عوام کے مسائل، بڑھتی مہنگائی اور ملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر اظہارِ خیال کریں گے۔