گہرے رنگ کے کپڑے پہنے تھے کیونکہ ۔۔۔ شاہی خاندان کی شہزادیوں کے خوبصورت لباس اور ان کے پوشیدہ 4 ایسے راز جو کم لوگ ہی جانتے ہوں گے

image

برطانیہ کے شاہی خاندان سے جڑی کوئی بھی خبر دنیا بھر کے لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنتی ہے خواہ وہ کوئی اچھی خبر ہو یا منفی۔ اسی طرح شاہی خاندان سے متعلق ایک اور دلچسپ معلومات آپ کے لیے لے کر آئیں ہیں جس جو جاننے کے بعد آپ کی معلومات میں مزید اضافہ ہوگا۔

شاہی خاندان کے افراد کے شاہی لباس کی چمک دیکھ کر سب دنگ رہ جاتے ہیں۔ لیکن آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی کہ برطانوی شہزادیوں کے کے شاہی لباس میں کچھ اہم چیزیں پوشیدہ ہیں۔

ہم 4 چھپے رازکے بارے میں جانیں گے۔

1- ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کا لباس بے حد خوبصورت تھا، تاہم اس لباس میں ایک چھپا پیغام بھی پوشیدہ تھا، وہ یہ کہ ان کے شادی کے لباس کو مستقبل میں اچھی امید کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

2- شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق ملکہ الزبتھ کا ہینڈ بیگ یعنی پرس ان کے نوکروں اور ان کے ساز و سامان کا خیال رکھنے والوں کے لیے ایک اشارہ ہے۔

3- کیمبریج کی رپورٹ کے مطاق دعویٰ کیا گیا تھا کہ کیٹ مڈلٹن نے سال 2020 میں زیادہ تر چکمدار اور گہرے رنگ کے لباس زیب تن کیے اس کے پیچھے پوشیدہ پیغام یہ تھا کہ شہزادی نے برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس کی سپورٹ میں یہ اقدام اٹھایا۔

4-کراؤن جیولرز کی رپورٹ کے مطابق ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے وقت ملکہ الزبتھ نے 96 روبیوں پر مشتمل تاج پہنا تھا جو برما کی عوام نے خاص طور پر ملکہ کے لیے بنایا تھا۔ مذکورہ تاج امن اور برائی کے خلاف آواز اٹھانے کی علامت تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US