شادی کو 11 سال ہوگئے اور۔۔۔ ثانیہ نے شعیب کو 'کالو' کیوں کہاں؟ شعیب نے حقیقت بتا دی

image

ثانیہ کی جانب سے لقب ملنے پر شعیب حیران، ثانیہ نے کالو کا لقب دے دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے 'کالو' کا لقب ملنے پر حیران ہو گئے، شعیب کو ثانیہ کا یہ جملہ اس قدر اثر انداز ہوا کہ انہوں کاسمیٹک پراڈکٹس استعمال کر کے اپنی رنگت بہتر کرنی پڑ گئی۔

ایک شو میں اسٹیج پر خطاب کے دوران شعیب نے کہا کہ بیوی ہر چیز پر کامپرومائز کر لیتی ہے میں اکثر ثانیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دینا بھول جاتا ہوں۔

تاہم اہلیہ ثانیہ مرزا کا شوہر شعیب ملک کو ’’کالو‘‘ کہنا شعیب کو اچھا نہ لگا اپنی اہلیہ کے یہ الفاظ سن کر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں یہ سن کر حیران رہ گیا۔

تاہم انہوں نے بتایا کہ میں نے کاسمیٹکس پراڈکٹس استعمال کیے تو رنگ صاف ہو گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US