میں اب واپس شوبز میں آنے کے بارے میں۔۔۔۔ کیا شادی کے بعد کیا ایمن خان نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا؟

image

ایمن خان ڈراموں کی ڈراموں واپسی ہوگی یا نہیں، مداح ایمن کے منتظر۔

تفصیلات کے مطابق حال پہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایمن سے سوال کیا گیا کہ شادی کے بعد سے وہ اب تک ڈراموں میں واپس نہیں نظر آئیں وہ کب پھر سے واپس اسکرین پر آئیں گی جس پر ایمن نے جواب دیا کہ ''میری بیٹی کو اس وقت ان کی ضرورت ہے، امل ابھی بہت چھوٹی ہے اس لئے فلحال انڈسٹری میں واپس آنے کا نہیں سوچ سکتی''۔

ایمن نے کہا کہ جب مناسب لگے گا واپس انڈسٹری میں قدم رکھوں گی ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

خیال رہے کہ ایمن خان نے اداکار منیب بٹ سے شادی کی ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کی وجہ سے وہ شادی کے بعد اسکرین سے اوجھل ہو گئی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US