جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

image

ہوائی جہاز میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہوتی ہیں جہاں مسافروں کو جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ وہ جگہ دکھاتے ہیں جہاں عملے کے اراکین آرام کرتے ہیں۔

یہ بیڈ مسافروں کے پیروں کے نیچے یا سروں کے اوپر ہوتے ہیں۔ سنیارٹی کے لحاظ سے عملے کے لوگ اوپر یا نیچے کے بیڈز پر آرام کرتے ہیں۔یہ بہت تنگ بیڈ ہوتے ہیں جن میں پرائیویسی کے لیے پردے لگے ہوتے ہیں۔ پائلٹس کے آرام کرنے کے لیے بزنس کلاس کے ساتھ ایک خفیہ جگہ ہوتی ہے۔

یہ جگہ کاک پٹ کے پاس ہی واقع ہوتی ہے۔ صارفین اس خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح اب ان خفیہ جگہوں کو دیکھنا چاہیں گے۔

تصاویر ملاحظہ کیجیے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US