خوبصورت نظر آنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے، مگر اکثر لوگوں کا چہرہ جسامت اور خدوخال وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، جیسے بچپن میں کوئی بلکل الگ اور جوان ہو کر بے حد حسین اور پہلے سے مختلف نظر آتا ہے۔
البتہ خوبصورت دِکھائی دینے کے لئے اپنی زندگی کی مصروفیات سے کچھ وقت اپنے لئے نکال کر خود کو گروم کرنا بھی ضروری ہے جو بعض لوگھ نہیں کرتے۔
آج ہم آپ کو ایسے ہی چند لوگوں کی تصاویر دِکھانے جا رہے ہیں جو پہلے مختلف اور اب الگ ہی خوبصورت شخصیت کے مالک بن گئے۔
14 سال سے 36 سال کے سفر میں یہ کتنی تبدیل ہو گئیں
انہوں نے بس بالوں کا رنگ بدلا اور چہرے سے دھبے ختم کئے تو بلکل ہی بدل گئیں
ان کو جوانی میں داڑھی اور بالوں کے اسٹائل نے اتنا ہینڈسم بنا دیا کہ بچپن کی تصویر دیکھ کر یہ خود بھی حیران ہو جاتے ہوں گے
کھانے کے شوقین اس لڑکے کو پیزے سے بہت محبت تھی مگر اب یہ خود سے بھی محبت کرتا ہے اس لئے خود کو گروم کر کے سب کو حیران کر دیا
'بال کرلی ہیں تو کیا ہوا ان سے خود کو خوبصورت بنانا سیکھ لیا' بس تھوڑا سا اسٹائل اپنایا اور اس لڑکی نے اپنی شخصیت بدل لی
تو دیکھا آپ نے انسان ماضی میں چاہے جیسا بھی نظر آتا ہو لیکن حال میں خود کو تھوڑا اسٹائلش اور گروم کر لے تو اپنی شخصیت خوبصورت اور پرُ کشش بنا سکتا ہے۔