کیا آپ جانتے ہیں گھر میں مور کے پنکھ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی مور کر پنکھ گھر لے آئیں گے

image

مور ایک خوبصورت پرندہ ہے ، اس کی ساری خوبصورتی اس کے پروں میں موجود ہوتی ہے، جن کو دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے ۔ اور کچھ لوگ تو اسے گھروں میں بھی رکھتے ہیں، کوئی ڈیکوریشن پیس بنا کر رکھنا پسند کرتا ہے تو کوئی دیواروں پر لگاتا ہے۔

لیکن گھروں میں مور کے پر کو رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کیا یہ صرف ایک سجاوٹ کی چیز ہے یا پھر اس کی وجہ کچھ اور ہے؟

وجہ:

٭ اپنے گھروں میں مور کے پنکھ رکھنے سے آپ مختلف قسم کے حشرات اور چیونٹیوں سے بچ جاتے ہیں جس کے متعلق ایک جرمن ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ: '' مور کے پنکھ میں موجود رنگوں میں ایسی خصوصیات ہوتی ہیں جو ان حشرات کو اس جگہ نہیں آنے دیتی جہاں یہ پر رکھے جاتے ہیں۔''

اس کو گھر میں رکھنے کی ویسے تو کئی وجوہات ہیں، ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جس گھر میں مور کے پنکھ ہوتے ہیں وہاں ذہنی سکون اور جسمانی آرام زیادہ محسوس ہوتا ہے۔

بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ مور کے پنکھ گھر میں دولت کے حصول کا ذریعہ ہیں جبکہ اس کا کوئی حتمی ثبوت نہیں ہے اور نہ ہی علما کے نزدیک اس بات کی کوئی حیثیت، بعض لوگ ان کو صرف سجاوٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US