پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ندا اور ان کے شوہر یاسر اپنی بیٹی کے بغیر سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آرہے ہیں۔
ندا اور یاسر نے اپنی بیٹی صلہ کی 16 ویں سالگرہ کا جشن بہت خوبصورت انداز سے سیلیبریٹ کیا اور اپنی فوٹ شوٹ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پرشئیر کیں۔
لیکن اداکاروں کی بیٹی صلہ ایک بھی تصویر نہیں دکھائی دی جس پر صارفین نے جہاں تنقید کی وہیں ان کا خوب مزاق بھی بنایا۔
مارننگ شو ہوسٹ ندا اور یاسر نواز کی تصاویر ملاحظہ کیجیے۔
ایک صارف نے کہا کہ برتھ ڈے صلہ کی اور فوٹو سیشن اما ابا کا۔
ایک صارف کا کہنا تھا کہ جس کی سالگرہ تھی اسی کی تصویر لینا بھول گئے۔
تصاویر پر ایک اور صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ بیٹی کی سالگرہ ہے یا پھر ان کی شادی کی سالگرہ۔
مزید تبصرے بھی ملاحظہ کیجیے۔