پاکستان کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر والدہ کی تصویر شئیر کی اور بتایا کہ وہ انتقال کر چکی ہیں۔
شگفتہ اعجاز اکثر و بیشتر والدہ کے ساتھ تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں، ان کی ماں کافی عرصے سے علیل تھیں تاہم اب وہ دنیا چھوڑ کر جا چکی ہیں۔
دیکھیں اداکارہ کی والدہ کے ساتھ کچھ یاد گار تصاویر: