کرینہ کپور دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد گزشتہ ہفتے سے سوشل میڈیا پر متحرک نظر آ رہی ہیں۔
کرینہ کل اپنی بہن کرشمہ کی بیٹی کی سالگرہ کے لئے ان کے گھر پہنچیں، جوں ہی گاڑی سے اتریں تو کیمرہ مین نے ان کی تصویریں لینے لگے، تھوری ہی دیر بعد تیمور گاڑی سے نکلے، پہلے اپنی والدہ کے پیچھے تھے، اور فوراً بھاگ کر گھر کے اندر جانے لگے تو شیشے کے دروازے سے ٹکڑا گئے۔
ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، بیٹے کو چوٹ لگنے کے بعد کرینہ تیمور کو دیکھنے لگیں اور فوٹو شوٹ چھوڑ کر اندر چلی گئیں۔