بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان جو کہ اپنی سپر ہٹ فلموں کی بدولت جانے جاتے ہیں۔ 100 کروڑ کی فلمیں دینے والے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے پہلا معاوضہ کتنا لیا۔ جان کر حیران رہ جائیں گے۔
ویسے تو کنگ خان کی "ہم آپ کے ہیں کون" اور "دل والے دلہنیا لے جائیں گے" جیسی سپر ہٹ فلمیں موجود ہیں جو کہ 100 کروڑ کلب میں شامل ہیں۔ لیکن اس کہانی کے پیچھے موجود محنت کے بارے میں اکثر نہیں جانتے ۔
بالی ووڈ کے بادشاہ کو پہلا معاوضہ 50 روپے ملا تھا۔ شاہ رخ خان کی جانب سے اپنے کیرئیر کا آغاز 1992 میں فلم 'دیوانہ' سے کیا۔ اس فلم میں کنگ خان کو 50 روپے معاوضہ ملا۔
اس فلم میں شاہ رخ خان کا کام تماشئیوں کو سیٹوں پر بٹھانا تھا۔