سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ لڑکی کون ہے؟ جانیں ان کے بارے میں دلچسپ معلومات

image

سوشل میڈیا پر کئی طرح کی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جو کہ اپنے ایک الگ انداز کی وجہ سے لوگوں میں مقبول ہوئیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں موجود اس لڑکی کا نام دڑوکوئن ہے، جو کہ پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں۔ پاکستانی نژاد جرمن لڑکی اپنے مختلف انداز کی بدولت سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی ہیں۔

دڑو کوئن ایک ٹک ٹاکر ہیں، اور ٹک ٹاک پر ان کے فالوورز کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہے۔

خبر کے مطابق 25 سالہ دڑو کوئن ایک یوٹیوبر بھی ہیں ساتھ ساتھ مخلتف کمرشلز میں کام کرچکی ہیں۔

واضح رہے دڑو کوئن اپنی ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی ہیں۔ ویڈیو میں دڑو ایک بس میں بیٹھی ہیں اور اپنی خوبصورت مسکراہٹ سے لوگوں کے دل جیت رہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US