گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑی تجویز، جانیں اسکول کب تک بند رہیں گے؟

image

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق تجویز محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے پیش کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے پیش کی گئی تجویز میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں جون کی تعطیلات کو ختم کیا جائے، کلاسز اور امتحانات سے متعلق بھی مطالبہ کردیا ہے۔

جبکہ تجویز میں اگست سے اسکولوں کے نئے سیشن کے آغاز کا بھی کہا گیا ہے، واضح رہے کہ حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔ جبکہ اگلی کانفرنس 7 جون سے پہلے متوقع ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US