آپ اپنا دستخط کس طرح کرتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے دستخط آپ کے بارے میں کیا بتاتے ہیں، جانیں حیران کن معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

ہر شخص کے دستخط منفرد اور مستند ہوتے ہیں۔ دراصل ہاتھوں سے کیے جانے والے دستخط آپ کی شناخت کی علامت ہوتے ہیں اور یہ وہ نشان ہوتا ہے جس سے آپ خود کو دنیا بھر میں اپنی نمائندگی اور اپنی شناخت کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

لیکن دستاویزات کی قانونی جواز کو یقینی بنانے کا ایک آلہ کار ہونے کے علاوہ ، آپ کے دستخط آپ کے بارے میں اس سے کہیں زیادہ انکشافات کرسکتے ہیں جس کے بارے میں آپ عموماً نہیں جانتے ہیں۔

سگنیچر یعنی دستخط انسان کے بارے میں بہت کچھ کہتے ہیں، درحقیقت آپ کے دستخط آپ کے اعتماد کو ظاہر کرتے ہیں۔

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آپ کے دستخط جتنے بڑے ہوں گے آپ کا اعتماد اتنا ہی بلند ہوگا۔

اگر آپ کے دستخط چھوٹے ہیں تو آپ میں اعتماد کی کمی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US