انٹرنیٹ پر آئے روز تصویری پہیلیاں گردش کرتی رہتی ہیں اور لوگ پہیلیوں کو حل کرنے میں مصروف عمل دکھائی دیتے ہیں۔
آج ہم بھی آپ کے لیے ایک تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو کچھ چہرے کے ماسک تلاش کرنے ہیں۔
کیا آپ اس تصویر میں چھپے چہرے کے ماسک کی تعداد تلاش کر کے بتا سکتے ہیں؟
اگر نہیں تو ہم آپ کو جواب بتا دیتے ہیں۔
دراصل اس تصویر میں کل 24 فیس ماسک دیکھے گئے ہیں اور کچھ صارفین کی جانب سے 25 فیس ماسک تلاش کیے گئے ہیں۔
تو بتایئے کہ آپ اس تصویر میں کتنے ماسک تلاش کر سکے؟