چہرے سے ڈونلڈ ٹرمپ، گانا پاکستانی ۔۔ جانیں کلفی بیچنے والے اس شخص کا تعلق کہاں سے ہے؟

image

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز دیکھی گئی ہیں جن میں کئی با صلاحیت لوگ اپنے ہنر کی بدولت مشہور ہو جاتے ہیں۔

جسٹن بائبر گرلز، چائے والا اور دیگر افراد بھی ایسے ہی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی بنا پر مشہور ہوگئے۔ لیکن ابھی جو آپ ویڈیو دیکھنے جا رہے ہیں وہ ایک بزرگ شہری کی ہے۔

ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مشابہت والا یہ شخص ساہیوال کا رہائشی ہے جو کہ کلفی بیچ کر گھر کا خرچہ پورا کرتا ہے۔

بزرگ کلفی والے کی نرالے انداز میں کلفی بیچتے ہوئے کی ویڈیو کسی صارف نے بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلفی والا کلفی بیچتے بیچتے گانا بھی گا رہا ہے۔ کلفی والا سریلے انداز میں کلفی بیچ رہا ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہوتے ہی وائرل ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US