کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کونسی چپل الٹے پاؤں کے لیے ہے؟ 90 فیصد لوگ درست جواب نہیں دے پاتے

image

انٹرنیٹ پر آئے روز تصویری پہیلیاں زیر گردش رہتی ہیں جن کا بہت سے لوگ درست جواب نہیں دے پاتے لیکن پچاس میں 10 افراد صحیح جواب دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

اسی طرح آج ہم ایک اور خاص اور دلچسپ پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو کہ بہت مختلف لیکن آسان ہے۔

نیچے دی گئی تصویر کو دیکھ کر آپ نے صرف اتنا بتانا ہے کہ کونسی چپل الٹے پاؤں کے لیے ہے؟

تصویر کو ایک بار غور سے دیکھ کربتائیں الٹے پاؤں کے لیے کونسی چپل ہے۔

کیا آپ تصویر کو دیکھ کر درست جواب دے سکتے ہیں؟

آپ اس تصویری پہیلی کا جواب 'ہماری ویب' فیسبک کمنٹس سیکشن میں دے سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US