کوئی انہیں وزیراعظم دیکھا چاہتا ہے تو کوئی اپنے دوسرے تیسرے بچے کا نام آصف علی رکھنا چاہتا ہے ۔۔ سوشل میڈیا پر آصف علی کے میمز بن گئے

image

پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا تو دیا مگر اس جیت میں اہم کردادر آصف علی نے ادا کیا جنہوں نے ایک اوور میں لگاتار 4 چھکے مار کر فتح افغانستا ن کے ہاتھ سے چھین لی۔آئیے جانتے ہیں کہ کس طرح پاکستانی سوشل میڈیا صارفین میمز کے زریعے آصف علی کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔

فیسبک پر ایک صارف نے لکھا کہ جب بھی پاکستانی ٹیم مشکل میں پھنستی ہے تو آصف علی کو ہی یاد کرتی ہے تو وہ کچھ اس طرح کہتے ہیں کہ " ابھی ہم زندہ ہیں"۔

زارو نامی ایک آدمی نے کہا کہ " کوئی پوچھے تو بتا دینا پھر سے آصف علی آیا تھا"۔

یہی نہیں اب کوئی انہیں پاکستان کا وزیراعظم دیکھا چاہتا ہے تو کوئی اپنے دوسرے تیسر بچے کا نام ہی اصف علی رکھنا چاہتا ہے ۔اس کے علاوہ بہت ہی دلچسپ و مذاحیہ میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں آئیے ملحاظہ کیجئے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US