پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ورلڈکپ چیمپیئنز ٹرافی کی 2025 میں میزبانی کرے گا
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے اور 2025 میں 29 سال بعد پاکستان جو آئی سی سی ورلڈکپ چیمپیئنز ٹرافی کی نمائندگی کا موقع مل گیا جو پاکستانی کرکٹ اور ملک کے وقار کے لئے بہت اہم سمجھا جا رہا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔
انگلینڈ،
، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ 2030 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میزبان ہوں گے اور 2031 کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی بھارت اور بنگلادیش کریں گے۔
پاکستان نے آخری مرتبہ 1996 میں آئی سی سی ایونٹ ورلڈکپ کی میزبانی کی تھی لیکن پاکستان میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر یہ جنوبی افریقہ منتقل کر دی گئی تھی۔