سعودی عرب نے دو مساجد بناکر پاکستان کو تحفے میں دے دیں۔۔ دیکھئے خوبصورت تصاویر

image

سعودی عرب نے پاکستان کی عوام کو تحفے میں دو خوبصورت مساجد تعمیر کرکے دی ہیں۔ ان دو مساجد میں سے ایک پاکستان کے پر سکون شہر مانسہرہ میں بنائی گئی ہے جس کا نام شاہ عبدالعزیز آل سعود کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ اس جامع مسجد میں 10 ہزار لوگوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔

جبکہ دوسری مسجد آزاد کشیر کے شہر مضظر آباد میں تعمیر کی گئی ہے جس کا نام جامع مسجد شاہ فہد بن عبدالعزیز ہے۔ اس مسجد می چھ ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

دونوں مساجد کے نقشے اور ڈیزائن کے لئے مسجدالحرام اور مسجدِ نبوی کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts