ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ’تہران نئے حملے کے امکان کو مسترد نہیں کرتا اور اس کے لیے ’مکمل طور پر تیار‘ ہے، حتیٰ کے ماضی سے بھی زیادہ تیار۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’جو 12 روزہ جنگ میں نقصان ہوا تھا وہ اب دوبارہ تعمیر ہو چکا ہے اور کوئی بھی نیا حملہ اس ناکام تجربے کی طرح ہی ثابت ہوگا۔‘
- سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے بعد وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتجاج کی تیاری کریں
- امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق امریکہ نے ایک آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے جو حال ہی میں وینزویلا سے روانہ ہوا تھا
- انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی کے دو مزید مقدمات کا فیصلہ سنتے ہوئے دونوں مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گی ہے۔
- انقلاب مانچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی تدفین ڈھاکہ یونیورسٹی کی مرکزی مسجد کے قریب قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے مزار کے احاطے میں کر دی گئی ہے۔
- طالبعلم رہنما کی ہلاکت کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرے جاری: ’عثمان ہادی کی میت کو ڈھاکہ یونیورسٹی کی مرکزی مسجد لایا جائے گا‘
تہران نئے حملے کے امکان کو مسترد نہیں کرتا وہ اس کے لیے مکمل تیار ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ