اداکارہ غنٰی علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

image
اداکارہ غنٰی علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام فائجہ عمیر رکھا ہے۔ انسٹاگرام پر تیزی سے ان کی شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل ہو رہی ہے۔
واضح رہے کچھ روز قبل انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کی تھی جس پر مداحوں نے تنقید بھی کی تھی کیونکہ اس وقت ان کی شاید کو صرف پانچ ماہ ہوئے تھے لیکن اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کی شادی پہلے ہوئی تھی لیکن انہوں نے میڈیا پر بعد میں بتایا تھا۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow