یہ روٹی بناتے ہوئے اپنی انگلیوں پر اس طرح گھومتے ہیں کے دیکھنے والا دنگ رہ جائے، ویڈیو دیکھیں

image

آپ نے اکثر روٹی پکانے والے کو دیکھا ہوگا کہ وہ روٹی کو گول کرنے کیلئے ہاتھوں پر دو تین مرتبہ گھومتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسے افراد کے بارے میں بتائیں گے جو روٹی کو کسی ماہر فٹ بالر کی طرح انگلیوں پر گھماتے ہیں۔

چین کے صوبے ہینن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح روٹی کو نوجوان اپنی انگلیوں پر گھما رہے ہیں۔

جبکہ ایک نے تو فریسبی کی طرح ہوا میں اچھالا تو روٹی اس طرح واپس آئی جیسے فریسبی کو اچھال کر اپنی طرف لیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ اب ہزار افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow