روڈ حادثے میں دُنیا سے جانے والا 24 سالہ نوجوان کون تھا؟ جانیئے اس سے متعلق معلومات

image
کراچی میں آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ کچھ روز قبل بائیک سوار 19 سالہ نوجوان حُسین اس دنیا سے رخصت ہوگیا تھا اور اس کے 3 روز قبل یہ 24 سالہ نوجوان سید عارب مُحی الدین اس دنیا سے چلا گیا۔
عارب علامہ سید سلیمان ندوی رح کے پر نواسے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور پھر گریجوئیشن کرنے کے لئے چائنہ گئے۔ انہوں نے چائنہ کی shanxi Medical University سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی۔
22 نومبر کو عارب اپنے گھر سے دفتر کے لئے روانہ ہوئے تھے کہ اچانک کراچی ڈرگ روڈ پر ایک تیز رفتار گاڑی اپنا توازن نہ رکھ سکی اور پیچھے سے آنے والی گاڑیوں میں جا ٹکرائی، جس کی وجہ سے 24 سالہ عارب جو اس وقت موٹرسائیکل پر سوار تھے وہ زخمی ہوئے، لیکن ہھر جانبر نہ ہوسکے۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts