بختاور بھٹو کا بیٹا میر حاکم محمود چوہدری اپنے نام کی وجہ سے سب سے منفرد ہے۔ اس بچے کا نام والد کے قریبی رشتے دار اور والدہ کے دادا کے نام پر رکھا گیا ہے۔
پیدائش کے بعد سے ہی بختاور بھٹو اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تاہم اب انہوں نے اپنے بیٹے کی ایک تصویر انسٹاگرام پر بیٹی کے نام کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی۔
ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ ننھا اپنی خالہ سے ملتا ہے تو کسی کا کہنا ہے کہ اپنے والد اور دادا کی مشابہت ہے۔
آپ کو یہ کس جیسا دکھائی دیتا ہے؟ کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے سے سب کو آگاہ کیجئیے۔