13 جولائی 2025 | اتوار 17 مُحَرَّم 1447
کراچی کے عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا نے کراچی کے فی یونٹ بجلی میں 3 روپے 75 پیسے کا اضافہ کردیا۔
نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کے مہینے میں کراچی صارفین کو نئی قیمتوں کے مطابق بجلی دی جائے گی۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.