اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

image

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان آج بروز جمعرات 9 دسمبر 2021ء کو سہ پہر 3 بجے انٹر بورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا۔


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US