جنید صفدر نے جہاں اپنی شادی کے لئے مہنگی سے مہنگی چیزیں، کپڑے اور جوتوں کا استعمال کیا وہیں ان کی والدہ بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اور ولیمے کے دن کے کپڑوں کے لئے شریف خاندان نے پاکستان کے معروف ڈیزائنر حسن شہریار سے رابطہ کر لیا۔
وہیں سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی اپنے گاؤں کے ایک معمولی سے نائی سے بال کٹوانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔