جنید صفدر کی بیوی عائشہ سیف نے کل رات اپنے مایوں کی رسم پر پاکستان کی لوکل ڈیزائنر دینا رحمٰن کا جوڑا پہنا جو اس وقت پاکستان میں لاہور سے کام کر رہی ہیں اور سستے ریٹ پر مناسب ورائٹی کا کام پیش کر رہی ہیں۔
اس جوڑے کی قیمت آفیشلی نہیں بتائی گئی، البتہ اس پر کندن کا کام کیا گیا ہے جس پر باریک کلا بتھو کے دھاگے سے کڑھائی کی گئی ہے ساتھ ہی دوپٹے پرپرنٹ کے چھاپوں کا استعمال کیا گیا ہے۔