سوشل میڈیا پر عوام اپنی رائے کا آزادانہ اظہار کرتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی بات کہہ نہیں پاتے تو وہ ایموجی کا سہارا لیتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ میمز سے کام چلاتے ہیں۔ چاہے کوئی مسئلہ ہو یا کوئی واقعہ میمز کی نظر کر دیتے ہیں۔
اب چونکہ شارع فیصل پر واقع فیلکن مال کو کالج کا نام دیا گیا ہے تو لوگ نیوپلیکس سینیما کو یونیورسٹی سے مشابہت دے رہے ہیں۔
ٹوئٹر پر وائرل کچھ دلچسپ میمز ملاحظہ کریں: