ملازمہ ہو تو کیا ہوا خوش ہونا تمہارا بھی حق ہے ۔۔ 1 یا 2 نہیں بلکہ مالکن نے اپنی ملازمہ کو کتنے مہنگے تحفے دے دیے؟

image

یہ تو ہمارا نوکر ہے اس کے بارے میں کیا سوچنا لیکن یہ سوچنا ہی غلط ہے کیونکہ بے شک کوئی آپ کے گھر کام کرتا ہے تو وہ اس کا کام ہے اسے حقیر نہ سمجھا جائے۔

یہ بات اس لیے کی گئی ہے کہ اب ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک مالکن نے اپنی ملازمہ کو بہت قیمتی تحفے دیے۔

ہوا کچھ یوں کہ سعودی عرب میں ایک امیر خاتون نے اپنی ملازمہ کو بھی اپنے گھر کا حصہ سمجاھا اور اسے انتہائی قیمتی تحائف دے ڈالے جس سےیکھ کر وہ پہلے تو حیران ہوئی اور پھر رونے لگی۔

وائرل تاتویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جیسے ہی ملازمہ گھر کے دروازے سے کمرے میں داخل ہو رہی تھی تو اس نے دیکھا کہ میز پر کافی سارے گفٹس پڑے ہوئے ہیں تو حیران ہوئی۔

اور پھر جب اسے مالکن کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ سب آپکے لیے تو وہ جذباتی ہو گئی اور رو نے لگی۔ اس موقعے پر ملازمی کی خوشی بھی دیدنی تھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts