مشہور پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ملک کی جانی مانی شخصیت ہیں۔ اب انکا ایک ٹویٹ سامنے آیا ہے جس میں یہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے انداز میں ایک پیغام دیا ہے۔
انکا کہنا ہے کہ خان صاحب آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ہوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں، آپ اللہ سے ڈریے اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نا دیجیے۔
واضح رہے کہ خلیل الرحمان قمر کے آج تک کئی ڈرامے بہت مقبول ہوئے جن میں سے چند ایک یہ ہیں پیارے افضل، صدقے تمہارے اور میرے پاس تم ہو۔