پاکستان میں چاند نظر آ گیا، عیدالفطر کل بروز منگل کو منائی جائے گی۔
پاکستان سمیت بھارت، بنگلادیش میں عید الفطر کل منائے جائے گی، رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کل چاند دیکھنے کے لیے کمیٹی بیٹھی تھی لیکن چاند نظر نہیں آیا تھا۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی جانب سے اہل وطن کو عید کی دلی مبارک باد۔