امریکی کونسلیٹ جنرل کی جانب سے پاکستانی عوام کو اردو میں عید کی مبارک

image

پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر امریکی کونسلیٹ جنرل مارک سٹرو Mark Stroh نے عید کی مبارکباد امریکی عوام اور کونسلیٹ عملے کی جانب سے پیش کی ہیں۔ اردو زبان میں مختصر عید کی مبارباد پیش کرتے ہوئے کرتے ہوے انہوں نے مزید کہاُ کہ عید کا موقع خوشیوں کے ساتھ ساتھ بھائی چارے اور امن کا درس بھی دیتا ہے۔

پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکہ میں بھی لاکھوں مسلمان عید کا دن اور خوشیاں اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ مناتے ہوئے امریکہ کو ایک متنوع معاشرے والا ملک بنانے میں اپنا رول ادا کرتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US