تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس تصویر میں کیا گڑ بڑ ہے! آپ کا جواب آپ کی شخصیت اور ذہانت سے متعلق کیا کہتا ہے؟

image

اکثر تصاویر انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ کہہ جاتی ہیں، کچھ ایسی ہوتی ہیں جو آپ کے بارے میں بھی بہت کچھ بتا سکتی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

اس تصویر میں ایک گائے کی شکل دکھائی دے رہی ہے، لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں گائے کا چہرہ دیکھا ہے جو کہ گائے کے دھڑ کو چھپائے ہوئے ہے تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ عام نظروں ہی کی طرح دیکھتے ہیں، ایسے لوگ ہر معاملے میں عام نظر رکھتے ہیں، جبکہ ہر کام کو ایک ہی طریقے سے سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایسے لوگ دراصل جو دکھائی دیتا ہے، اسی پر یقین کر لیتے ہیں، تصویر کے دوسرے رخ کو دیکھتے ہی نہیں ہیں۔

لیکن اگر آپ نے اس تصویر کو پہچان لیا کہ یہ گائے کی تصویر فوٹو شاپ ہے تو یقیناً آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر معاملے میں منطق سے بات کرتے ہیں۔

ایسے لوگ دنیا جہاں کی معلومات سے متعلق آگاہی رکھتے ہیں، جبکہ اسی وجہ سے فائدہ بھی ہوتا ہے۔

ان لوگوں کی خاص بات یہ بھی ہوتی ہے کہ اپنے آپ کو زمانے کے حساب سے تبدیل کرنا جانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ ہر دور میں کامیاب بھی ہوتے ہیں اور اہمیت بھی رکھتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US