امریکہ کے ایران پر مزید حملے، پاسداران انقلاب کا جواب میں اردن اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج کے مطابق ایران کے خلاف پانچ گھنٹے طویل مشن کے دوران بوشہر، چابہار، جاسک، کنارک، ابو موسیٰ اور بندر عباس میں فوجی اہداف پر حملے کیے گئے۔ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ جوابی حملوں میں بحرین اور اردن میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکہ کے ایران پر مزید حملے، پاسداران انقلاب کا جواب میں اردن اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US