سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

image

سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری کی جانب سے جارے کیئے جانے والے نوٹفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کےتناظر میں سندھ میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

اس دوران تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US