محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج پر درسگاہوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شبِ معراج پر 17 جنوری بروز ہفتہ سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔