کیا آپ ان پانڈا کے بیچ چھپا ہوا کتا تلاش کرسکتے ہیں؟ اپنی ذہانت کا ثبوت دیں 80 فیصد لوگ غلط جواب دیتے ہیں

image

تصویریں دلچسپ ہوتی ہیں اسی وجہ سے اکثر اسکول اور کالج میں پڑھانے کے لئے بھی تصاویری چارٹس کا سہارا لیا جاتا ہے۔ یہ ذہانت کو جانچنے کے لئے بہترین پہیلیاں بھی ثابت ہوتی ہیں۔ آج ہم ایسی ہی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جو دراصل ایک پہلی ہے۔ ایک منٹ میں آپ نے اس پہیلی کو بوجھ لیا تو ہم بھی آپ کی ذہانت کے قائل ہوجائیں گے۔

اوپر دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں ان بہت سارے پانڈا کے ساتھ کیا آپ کو کوئی کتا نظر آرہا ہے؟ درمیان میں دیکھیں.. تھوڑا اوپر.. اور پھر کنارے بھی دیکھیں۔

صحیح جواب

اگر آپ کو پانڈا کے ہجوم میں کوئی کتا نہیں دکھائی دیا تو جناب آپ کو مزید محنت کی ضرورت ہے۔ گھبرائیے نہیں تھوڑی سی پریکٹس سے آپ بھی ایسی پہیلیاں بوجھنے کے ماہر ہوجائیں گے۔ اور اب دیکھیں صحیح جواب


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US