ایران کی خبر رساں ایجنسی ارنا نے امریکی حملے میں چابہار میری ٹائم واچ ٹاور کے تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے دوسری جانب پاسداران انقلاب نے عمان میں دو امریکی ریڈار مراکز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ’جوابی کارروائیاں بھرپور طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی‘
امریکی حملے میں چابہار ’نیول واچ ٹاور تباہ‘، جوابی کارروائیاں طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: پاسداران انقلاب