فوجی حاملہ خاتون کو سہارا دے کر ٹرین میں بٹھا گئے ۔۔ دیکھیں جب گھنٹوں سیڑھیوں کے پاس کھڑی حاملہ خاتون مدد مانگتی رہی تو کوئی پاس کیوں نہ آیا؟

image

بیمار حاملہ خوتون اپنا سامان خود اٹھاتی رہی۔ یہ ایک ایسا واقعہ دیکھنے کو ملا ہے جس کے بعد ہم یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ بھارت کے ایک میٹرو اسٹیشن پر ایک حامل خاتون 2 بھاری بھرکم بیگ اٹھائے داخل ہوئی تو اس کے سامنے 100 سے زائد سیڑھیاں تھیں جنہیں چڑھ کر اسے اپنی منزل تک پہنچنا تھا۔

اکیلے ہونے کے باعث اس نے کوشش بھی کی کہ سیرھیاں چڑھ جاؤں پر ایسا ممکن نہ ہوا تو اس نے ایک جگہ کھڑے ہو کر کافی نوجوانوں سے مدد مانگی کہ اس کا سامان پہنچا دیا جائے میٹرو کے پاس تو سب ہی بہانے بنا بان کر جاتے رہے۔ اتنے میں یہ خاتون تھکان کی وجہ سے بے ہوش ہونے لگی کہ 2 فوجی جوانوں کا بھی وہاں سے گزر ہوا۔

تو انہوں نے خاتون نے پریشانی کی وجہ پوچھی جس کے بعد ان کا سامان اٹھایا اور انہیں بھی ااحتیاط سے اٹھا کر میٹرو ٹرین میں بٹھا کر آئے۔ یہ بہترین عمل بھارت کے آرمی جوانوں نے گزشتہ سال سر انجام دیا۔

جس کے بعد پوری دنیا میں ان کی واہ واہ ہونے لگی کہ کس طرح انہوں نے سب کام چھوڑ کر حاملہ خاتون کا درد سمجا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts