محکمہ تعلیم سندھ نے سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 21 دسمبر سے لے کر یکم جنوری تک بند رہیں گے۔
موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔
صوبے میں اسکولز 2 جنوری بروز پیر سے دوبارہ کھلیں گے۔