پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

image

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے لیے پشاور زلمی کی جانب سے کپتان بابراعظم جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے سرفراز احمد میدان میں اترے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US