کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، بڑا کھلاڑی انجری کا شکار

image

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد انجری کا شکار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق محمد عامر کی کمر کی انجری کے باعث 22 فروری کو  ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

فاسٹ باؤلر اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور صرف دو اوورز ہی کرا سکے تھے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کی انتظامیہ پر امید ہے کہ عامر 26 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US