پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے دسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور قلندرز کو گزشتہ میچ کراچی کنگز جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی نے شکست دی تھی۔
ٹیمیں
🚨TOSS UPDATE🚨 elected to field.
Follow ball-by-ball updates: #SabSitarayHumaray l #QGvLQ l #HBLPSL8 pic.twitter.com/xDd8LqBvQr
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 21, 2023