اہم نکاتپنجاب، کے پی الیکشن از خود نوٹس، چار جج کیس سے الگ
کل ساڑھے 9 بجے سماعت شروع کر کے ختم کرنے کی کوشش کریں گے: چیف جسٹس
خیبر پختونخوا میں صورتحال پنجاب سے مختلف ہے: بیرسٹر علی ظفر
گورنر خیبرپختونخوا کے سیکریٹری کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
ابھی صرف تاریخ کی بات ہو رہی ہے رشتہ نہیں ہوا:جسٹس منصور علی شاہ
از خود نوٹس کی سماعت منگل کو صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی
Show latest update