ڈالر کی نان اسٹاپ اڑان،انٹر بینک میں273 روپے کا ہوگیا

image

 انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

انٹر بینک میں  کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں  6 روپے 89 پیسے  کا اضافہ ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 273روپے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.61 پیسے مہنگا ہوکر 266.11 روپے پر بند ہوا تھا۔

 

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US