وکٹس میں یہ لائٹ کیوں جلتی ہے؟ آؤٹ کرنے والی اس وکٹ کی دلچسپ ویڈیو

image

پہلے کے دور میں لکڑی سی وکٹس بنائی جاتی تھیں مگر آج کے جدید دور میں جہاں سب بدل گیا ہے وہیں کرکٹ جیسے کھیل میں استعمال ہونے والی یہ وکٹس اور بیلز بھی جدید تر ہوگئی ہیں۔ کیا آپ نے کبھی حال ہی میں ہونے والے کرکٹ میچز میں لگائی جانے والی وکٹس پر جلتی ہوئی لائٹ دیکھی ہے؟

جی ہاں اب وکٹس اور بیلز پر لائٹ جلتی ہے اور یہ باقاعدہ چارج کی جاتی ہیں۔ اس نظام کو زنگ وکٹ نظام کا نام دیا گیا ہے۔ وکٹس کیسے چارج ہوتی ہیں اس کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں

اس ویڈیو کو قومی ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے شئیر کیا ہے۔ ثناء میر کہتی ہیں کہ میں پہلی بار وکٹس کو اس طرح چارج ہوتے دیکھ رہی ہوں۔ یہ ایک سسٹم کے اندر رکھ کر چارج کی جارہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US