لگتا ہے اس کے پاس صرف یہی کپڑے ہیں۔۔ وائرل گرل عائشہ کا نیا گانا آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

image

“لگتا ہے اس کے پاس یہی ایک جوڑا ہے“

“یہ ہر جگہ یہی کپڑے پہن کر کیوں آجاتی ہے‘

اف پہلے ندا کے انٹرویو میں اور اب اپنے گانے کی ویڈیو میں بھی وہی ڈریس۔۔ اس لڑکی نے تو حد ہی کردی

جی ہاں عائشہ مانو کا نیا گانا اس وقت یوٹیوب پر چھا چکا ہے اور ایک بار پھر انھوں نے اپنے گرین لباس میں انٹری دے کر عوام کو ٹرولز کی دعوت دے دی ہے۔ شاید عائشہ کو اپنا وائرل ہونے والا گرین ڈریس کچھ زیادہ ہی پیارا ہے۔

کیا ہرا لباس عائشہ کا ٹریڈ مارک ہے؟

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ اپنے ٹریڈمارک ہرے رنگ کے جوڑے میں ہمیشہ کی طرح کافی پیاری لگ رہی ہیں۔ ان کے لمبے بال بھی پہلے کی طرح کھلے ہوئے ہیں۔ البتہ صارفین ان کے اس روایتی لک سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہیں یا پھر عائشہ کو مختلف رنگوں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

صارفین کی تنقید

گانا سوشل میڈیا پر آتے ہی صارفین نے ایک بار پھر عائشہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US